Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 72
- SuraName
- تفسیر سورۂ جن
- SegmentID
- 1654
- SegmentHeader
- AyatText
- {11} {وأنَّا منَّا الصالحون ومنَّا دون ذلك}؛ أي: فساق وفجار وكفار، {كنَّا طرائِقَ قِدَداً}؛ أي: فرقاً متنوعةً وأهواءً متفرقةً؛ كلُّ حزبٍ بما لديهم فرحون.
- AyatMeaning
- [11] ﴿ وَّاَنَّا مِنَّا الصّٰؔلِحُوْنَ وَمِنَّا دُوْنَ ذٰلِكَ﴾ ’’اور یہ کہ کوئی ہم میں سے نیک ہیں اور کوئی اور طرح کے۔‘‘ یعنی فساق، فجار اور کفار ﴿ كُنَّا طَرَآىِٕقَ قِدَدًا﴾ ’’ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں۔‘‘ یعنی مختلف و متنوع گروہ اور متفرق خواہشات ہیں۔ ہر گروہ کے پاس جو کچھ ہے، وہ اسی پر فرحاں و شاداں ہے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [11]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF