Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 71
- SuraName
- تفسیر سورۂ نوح
- SegmentID
- 1646
- SegmentHeader
- AyatText
- {8 ـ 9} {ثم إنِّي دعوتُهم جهاراً}؛ أي: بمسمع منهم كلهم، {ثم إنِّي أعلنتُ لهم وأسررتُ لهم إسراراً}: كل هذا حرصٌ ونصحٌ، وإتيانهم بكلِّ طريق يظنُّ به حصول المقصود.
- AyatMeaning
- [9,8] ﴿ ثُمَّ اِنِّیْ دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا﴾ ’’پھر میں ان کو کھلے طور بلاتا رہا۔‘‘ یعنی میں ان سب کو سنا کر دعوت دیتا رہا ﴿ ثُمَّ اِنِّیْۤ اَعْلَنْتُ لَهُمْ وَاَسْرَرْتُ لَهُمْ اِسْرَارًا﴾ ’’اورظاہر اور پوشیدہ، ہر طرح سمجھاتا رہا۔‘‘ یہ سب ان کے ایمان لانے کی حرص اور ان کی خیر خواہی ہے اور ان پر ہر اس طریقے کا استعمال ہے، جس کے ذریعے سے مقصد کے حصول کا گمان ہو۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [9,8
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF