Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 70
- SuraName
- تفسیر سورۂ معارج
- SegmentID
- 1643
- SegmentHeader
- AyatText
- {24 ـ 25} {والذين في أموالهم حقٌّ معلومٌ}: من زكاة وصدقة، {للسائل}: الذي يتعرَّض للسؤال، {والمحروم}: وهو المسكين الذي لا يسألُ الناس فيعطوه ولا يفطنُ له فيتصدَّق عليه.
- AyatMeaning
- [25,24] ﴿ وَالَّذِیْنَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُوْمٌ﴾ ’’اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے۔‘‘ یعنی زکاۃ اور صدقات میں سے ﴿ لِّلسَّآىِٕلِ﴾ ’’سائل کے لیے۔‘‘ جو سوال کرتا ہے ﴿ وَالْمَحْرُوْمِ﴾ ’’اور محروم کے لیے۔‘‘ یہ وہ مسکین ہے جو لوگوں سے سوال نہیں کرتا کہ لوگ اسے عطا کریں اور نہ اس کے حاجت مند ہونے کا پتہ چلتا ہے کہ لوگ اس پر صدقہ کریں۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [25,
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF