Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 70
- SuraName
- تفسیر سورۂ معارج
- SegmentID
- 1641
- SegmentHeader
- AyatText
- {سَأَلَ سَائِلٌ بِعَذَابٍ وَاقِعٍ (1) لِلْكَافِرِينَ لَيْسَ لَهُ دَافِعٌ (2) مِنَ اللَّهِ ذِي الْمَعَارِجِ (3) تَعْرُجُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ (4) فَاصْبِرْ صَبْرًا جَمِيلًا (5) إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا (6) وَنَرَاهُ قَرِيبًا (7)}.
- AyatMeaning
- سوال کیا ایک سوال کرنےوالے نے اس عذاب کا جو ہونے والا ہے(1) کافروں پر، نہیں اس کو کوئی ٹالنے والا(2) اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں والا ہے(3) چڑھیں گے فرشتے اور روح (جبریل) اس کی طرف ایک ایسے دن میں کہ ہو گی مقدار اس کی پچاس ہزار سال(4) پس آپ صبر کیجیے! صبرِ جمیل(5) بلاشبہ وہ (لوگ) تو دیکھتے ہیں اس کو بعید(6) اور ہم دیکھتے ہیں اس کو قریب(7)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt