Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 68
- SuraName
- تفسیر سورۂ قلم
- SegmentID
- 1629
- SegmentHeader
- AyatText
- {ن وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ (1) مَا أَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍ (2) وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍ (3) وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ (4) فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ (5) بِأَيِّكُمُ الْمَفْتُونُ (6) إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ (7)}.
- AyatMeaning
- نٓ، قسم ہے قلم کی اور اس کی جو وہ لکھتے ہیں(1) نہیں ہیں آپ اپنے رب کے فضل سے دیوانے(2) اور بلاشبہ آپ کے لیے البتہ اجر ہےنہ ختم کیا جانے والا (3) اور بے شک آپ خُلقِ عظیم پر (فائز) ہیں (4) پس عنقریب آپ بھی دیکھ لیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے(5) کہ کون تم میں سے دیوانہ ہے؟(6) بلاشبہ آپ کا رب، وہی خوب جانتا ہے اس کو جو گمراہ ہوا اس کی راہ سے، اور وہی خوب جانتا ہے راہ پانے والوں کو(7)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt