Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 3
- SuraName
- تفسیر سورۂ آل عمران
- SegmentID
- 199
- SegmentHeader
- AyatText
- {124} {إذ تقول} مبشراً {للمؤمنين}؛ مثبتاً لجنانهم: {ألن يكفيكم أن يمدكم ربكم بثلاثة آلاف من الملائكة منزلين}.
- AyatMeaning
- [124] اے محمد(e)!یاد کیجیے جب بدر کے دن آپ مومنوں کو فتح کی خوش خبری دیتے ہوئے ان سے فرما رہے تھے: ﴿اَلَ٘نْ یَّكْفِیَكُمْ اَنْ یُّمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ بِثَلٰ٘ثَةِ اٰلٰ٘فٍ مِّنَ الْمَلٰٓىِٕكَةِ مُنْ٘زَلِیْ٘نَ﴾ ’’کیا تمھارے لیے یہ کافی نہیں ہوگا کہ تمھارا رب تین ہزار فرشتے اتار کر تمھاری مدد کرے؟‘‘
- Vocabulary
- AyatSummary
- [124
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF