Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 53
- SuraName
- تفسیر سورۂ نجم
- SegmentID
- 1531
- SegmentHeader
- AyatText
- {53 ـ 54} {والمؤتفكةَ}: وهم قومُ لوطٍ عليه السلام، {أهوى}؛ أي: أصابهم الله بعذابٍ ما عذَّب به أحداً من العالمين، قلب أسفل ديارهم أعلاها، وأمطر عليهم حجارة من سجِّيل، ولهذا قال: {فغشَّاها ما غَشَّى}؛ أي: غشيها من العذاب الأليم الوخيم ما غشي؛ أي: شيءٌ عظيمٌ لا يمكن وصفه.
- AyatMeaning
- [53، 54] ﴿وَالْمُؤْتَفِكَةَ ﴾ ’’اور الٹی ہوئی بستی کو (بھی)‘‘ اس سے مراد اس میں آباد حضرت لوط uکی قوم ہے ﴿اَهْوٰى ﴾ ’’اس نے دے پٹکا۔‘‘ یعنی ان پر اللہ تعالیٰ نے ایسا عذاب بھیجا جو دنیا میں کسی پر نہیں بھیجا ، اللہ تعالیٰ نے ان کی بستیوں کو تلپٹ کر دیا اور ان پر کھنگر کے پتھروں کی بارش برسائی۔ بنابریں فرمایا: ﴿فَغَشّٰىهَا مَا غَ٘شّٰؔى ﴾ ان پر انتہائی درد ناک اور بدترین عذاب چھا گیا، یعنی عذاب ایک بڑی چیز تھی جس کا وصف بیان کرنا ممکن نہیں۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [53،
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF