Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 53
- SuraName
- تفسیر سورۂ نجم
- SegmentID
- 1526
- SegmentHeader
- AyatText
- {10} {فأوحى} اللهُ بواسطةِ جبريل عليه السلام {إلى عبدِهِ} [محمد - صلى الله عليه وسلم -] {ما أوحى}؛ أي: الذي أوحاه إليه من الشرع العظيم والنبأ المستقيم.
- AyatMeaning
- [10] ﴿ فَاَوْحٰۤى﴾ پس اللہ تعالیٰ نے جبریلu کے توسط سے وحی کی ﴿ اِلٰى عَبْدِهٖ﴾ ’’اپنے بندے حضرت محمدe کی طرف ﴿مَاۤ اَوْحٰى﴾’’جو وہی کی۔‘‘ یعنی اللہ تعالیٰ نے آپ کی طرف عظیم شریعت اور درست خبریں وحی کیں۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [10]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF