Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 53
- SuraName
- تفسیر سورۂ نجم
- SegmentID
- 1526
- SegmentHeader
- AyatText
- {وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى (1) مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَى (2) وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى (3) إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَى (4) عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَى (5) ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَى (6) وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَى (7) ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّى (8) فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى (9) فَأَوْحَى إِلَى عَبْدِهِ مَا أَوْحَى (10) مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى (11) أَفَتُمَارُونَهُ عَلَى مَا يَرَى (12) وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى (13) عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهَى (14) عِنْدَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَى (15) إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَى (16) مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَى (17) لَقَدْ رَأَى مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ الْكُبْرَى (18)}.
- AyatMeaning
- قسم ہے ستارے کی جب وہ گرتا ہے(1) نہیں بہکا تمھارا ساتھی اور نہ وہ بھٹکا(2) اور نہیں بولتا وہ (اپنی) خواہش سے(3) نہیں ہے وہ مگر وحی کہ بھیجی جاتی ہے(اس کی طرف)(4) سکھایا اس کو مضبوط قوتوں والے(جبریل) نے(5) جو نہایت طاقتور ہے ، پھر وہ سیدھا کھڑا ہو گیا(6) ا ور وہ (آسمان کے) بلند کنارے پر تھا(7) پھر وہ قریب ہوا، پس اتر آیا(8) تو ہو گیا وہ بقدر دو کمانوں کےبلکہ اس سے بھی زیادہ قریب(9) پھر اس نے وحی پہنچائی اللہ کے بندے کو جو وحی پہنچائی (10) نہیں جھوٹ بولا دل نے جو کچھ اس نے دیکھا (11) کیا پس تم جھگڑتے ہو اس سے اس پر جو اس نے دیکھا؟ (12) اور البتہ تحقیق اس (رسول) نے دیکھا اس (جبریل) کو ایک بار اور بھی (13) نزدیک سدرۃ المنتٰہی کے (14) نزدیک ہی ہے اس کےجنت الماویٰ (15) جب ڈھانپ رہا تھا سدرہ کو جو کچھ ڈھانپ رہا تھا (16) نہ بہکی نگاہ اور نہ وہ حد سے بڑھی (17) یقیناً اس (رسول) نے دیکھیں بعض نشانیاں اپنے رب کی بڑی (بڑی) (18)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt