Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 40
- SuraName
- تفسیر سورۂ غافر (مؤمن)
- SegmentID
- 1368
- SegmentHeader
- AyatText
- {أَفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ كَانُوا أَكْثَرَ مِنْهُمْ وَأَشَدَّ قُوَّةً وَآثَارًا فِي الْأَرْضِ فَمَا أَغْنَى عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ (82) فَلَمَّا جَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ فَرِحُوا بِمَا عِنْدَهُمْ مِنَ الْعِلْمِ وَحَاقَ بِهِمْ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ (83) فَلَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا قَالُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَحْدَهُ وَكَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهِ مُشْرِكِينَ (84) فَلَمْ يَكُ يَنْفَعُهُمْ إِيمَانُهُمْ لَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا سُنَّتَ اللَّهِ الَّتِي قَدْ خَلَتْ فِي عِبَادِهِ وَخَسِرَ هُنَالِكَ الْكَافِرُونَ (85)}.
- AyatMeaning
- کیا پس نہیں سیر کی انھوں نے زمین میں پس و ہ دیکھتے کیسا ہوا انجام ان لوگوں کا جو ان سے پہلے ہوئے؟ تھے وہ زیادہ (تعداد میں)ان سے اور زیادہ سخت قوت میں اور نشانات کے اعتبار سے زمین میں، پس نہ کام آیا ان کے وہ، جو کچھ تھے وہ کماتے (82) پس جب آئے ان کے پاس رسو ل ان کے، ساتھ واضح دلائل کے تو خوش ہوئے وہ اس پر جو ان کے پاس تھا علم، اور گھیر لیا ان کو اس (عذاب) نے کہ تھے وہ اس کے ساتھ ٹھٹھا کرتے (83) پس جب دیکھا انھوں نے ہمارا عذاب تو کہا، ایمان لائے ہم اللہ اکیلے پر اور انکار کیا ہم نے ان چیزوں کا کہ تھے ہم ان کو (اللہ کا) شریک ٹھہرانے والے (84) پس نہ ہوا کہ نفع دیتا ان کو ایمان(لانا)ان کا جبکہ دیکھ لیا انھوں نے عذاب ہمارا، (مانند) طریقہ اللہ کے جو گزرا اس کے بندوں میں اور خسارہ اٹھایا وہاں کافروں نے (85)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt