Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 40
- SuraName
- تفسیر سورۂ غافر (مؤمن)
- SegmentID
- 1352
- SegmentHeader
- AyatText
- {هُوَ الَّذِي يُرِيكُمْ آيَاتِهِ وَيُنَزِّلُ لَكُمْ مِنَ السَّمَاءِ رِزْقًا وَمَا يَتَذَكَّرُ إِلَّا مَنْ يُنِيبُ (13) فَادْعُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ (14) رَفِيعُ الدَّرَجَاتِ ذُو الْعَرْشِ يُلْقِي الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلَى مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ لِيُنْذِرَ يَوْمَ التَّلَاقِ (15) يَوْمَ هُمْ بَارِزُونَ لَا يَخْفَى عَلَى اللَّهِ مِنْهُمْ شَيْءٌ لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ (16) الْيَوْمَ تُجْزَى كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ لَا ظُلْمَ الْيَوْمَ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ (17)}.
- AyatMeaning
- وہی ہے جو دکھاتا ہے تمھیں اپنی نشانیاں اور نازل کرتا ہے تمھارے لیے آسمان سے رزق، اور نہیں نصیحت پکڑتا مگر وہ جو رجوع کرتا ہے (13)پس تم پکارو اللہ کو خالص کرتے ہوئے اس کے لیے بندگی کو، اگرچہ ناپسند (برا) سمجھیں کافر(14) (وہ) بہت بلند درجوں والا عرش کا مالک ہے وہ ڈالتا ہے روح (وحی) اپنے حکم سے اوپر جس کے چاہتا ہے اپنے بندوں سے تاکہ وہ ڈرائے ملاقات کے دن سے (15) جس دن وہ (قبروں سے) نکلیں گے نہیں مخفی ہو گی اللہ پر ان میں سے کوئی چیز، (اللہ تعالی پوچھے گا)کس کے لیے ہے بادشاہی آج کے دن؟ ( پھر خود ہی فرمائے گا)اللہ ہی کے لیے جو ایک ہے بڑا زبردست (16) آج بدلہ دیا جائے گا ہر نفس کو ساتھ اس کے جو اس نے کمایا، نہیں کوئی ظلم آج، بلاشبہ اللہ جلد حساب لینے والا ہے (17)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt