Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 40
- SuraName
- تفسیر سورۂ غافر (مؤمن)
- SegmentID
- 1351
- SegmentHeader
- AyatText
- {إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا يُنَادَوْنَ لَمَقْتُ اللَّهِ أَكْبَرُ مِنْ مَقْتِكُمْ أَنْفُسَكُمْ إِذْ تُدْعَوْنَ إِلَى الْإِيمَانِ فَتَكْفُرُونَ (10) قَالُوا رَبَّنَا أَمَتَّنَا اثْنَتَيْنِ وَأَحْيَيْتَنَا اثْنَتَيْنِ فَاعْتَرَفْنَا بِذُنُوبِنَا فَهَلْ إِلَى خُرُوجٍ مِنْ سَبِيلٍ (11) ذَلِكُمْ بِأَنَّهُ إِذَا دُعِيَ اللَّهُ وَحْدَهُ كَفَرْتُمْ وَإِنْ يُشْرَكْ بِهِ تُؤْمِنُوا فَالْحُكْمُ لِلَّهِ الْعَلِيِّ الْكَبِيرِ (12)}.
- AyatMeaning
- بلاشبہ وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، وہ پکارے (کہے) جائیں گے، البتہ ناراضی اللہ کی زیادہ بڑی ہے تمھاری ناراضی سے اپنے آپ پر جبکہ تم بلائے جاتے تھے ایمان کی طرف، تو تم انکار کرتے تھے (10) وہ کہیں گے اے ہمارے رب! موت دی تو نے ہمیں دو مرتبہ اورزندہ کیا تو نے ہمیں دو مرتبہ، پس اقرار کیا ہم نے اپنے گناہوں کا، پس کیا (اب) نکلنے کی بھی کوئی راہ ہے؟ (11) یہ اس سبب سے کہ بلاشبہ جب پکارا جاتا تھا اللہ اکیلے کو تو انکار کرتے تھے تم اوراگر شریک ٹھہرایا جاتا(کسی کو)اس کے ساتھ تو تم (اسے)مان لیتے تھے، پس حکم تو اللہ ہی کا ہے جو نہایت بلند اور بہت بڑا ہے (12)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt