Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 39
- SuraName
- تفسیر سورۂ زمر
- SegmentID
- 1326
- SegmentHeader
- AyatText
- {أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَسَلَكَهُ يَنَابِيعَ فِي الْأَرْضِ ثُمَّ يُخْرِجُ بِهِ زَرْعًا مُخْتَلِفًا أَلْوَانُهُ ثُمَّ يَهِيجُ فَتَرَاهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ يَجْعَلُهُ حُطَامًا إِنَّ فِي ذَلِكَ لَذِكْرَى لِأُولِي الْأَلْبَابِ (21)}.
- AyatMeaning
- کیا نہیں دیکھا آپ نے کہ بے شک اللہ ہی نے نازل کیا آسمان سے پانی، پھر داخل کیا اس کو چشموں میں زمین کے ، پھر وہ نکالتا ہے اس کےذریعے سے کھیتی اس حال میں کہ مختلف ہیں رنگ اس کے، پھر وہ خشک ہو جاتی ہے، پس دیکھتے ہیں آپ اس کو زرد شدہ ، پھر کر دیتا ہے وہ اس کو ریزہ ریزہ۔ بلاشبہ اس میں البتہ نصیحت ہے واسطے اہل عقل کے (21)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt