Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 39
- SuraName
- تفسیر سورۂ زمر
- SegmentID
- 1323
- SegmentHeader
- AyatText
- {11} أي: {قل}: يا أيُّها الرسولُ، للناس: {إنِّي أمرتُ أن أعْبُدَ اللهَ مخلصاً له الدين}: في قولِهِ في أول السورة: {فاعْبُدِ الله مخلصاً له الدين}.
- AyatMeaning
- [11] ﴿قُ٘لْ ﴾ اے رسول! لوگوں سے کہہ دیجیے! ﴿اِنِّیْۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَ﴾ ’’بلاشبہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں دین کو اللہ کے لیے خالص کرتے ہوئے، اس کی عبادت کروں‘‘ جیسا کہ اس سورۂ مبارکہ کی ابتدا میں فرمایا: ﴿فَاعْبُدِ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَ﴾ (الزمر: 39/2) ’’پس آپ اللہ کے لیے دین کو خالص کرتے ہوئے اس کی عبادت کرو۔‘‘
- Vocabulary
- AyatSummary
- [11]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF