Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 39
- SuraName
- تفسیر سورۂ زمر
- SegmentID
- 1317
- SegmentHeader
- AyatText
- {تَنْزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ (1) إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اللَّهَ مُخْلِصًا لَهُ الدِّينَ (2) أَلَا لِلَّهِ الدِّينُ الْخَالِصُ وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ مَا نَعْبُدُهُمْ إِلَّا لِيُقَرِّبُونَا إِلَى اللَّهِ زُلْفَى إِنَّ اللَّهَ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ فِي مَا هُمْ فِيهِ يَخْتَلِفُونَ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ كَاذِبٌ كَفَّارٌ (3)}.
- AyatMeaning
- (یہ) نازل کردہ کتاب ہے اللہ کی طرف سے، جو بڑا غالب، بہت حکمت والا ہے (1) بے شک ہم نے نازل کیا آپ کی طرف اس کتاب کو ساتھ حق کے، پس عبادت کیجیے آپ اللہ کی، خالص کرتے ہوئے ا س کے لیے بندگی کو(2) سنو! اللہ ہی کے لیے ہے بندگی خالص، اور وہ لوگ جنھوں نے بنا لیے، اس کےسوا، اور کارساز، (کہتے ہیں) نہیں عبادت کرتے ہم ان کی مگر اس لیے کہ قریب کر دیں وہ ہمیں اللہ کے زیادہ قریب، بے شک اللہ فیصلہ فرمائے گا درمیان ان کے ان باتوں میں کہ وہ ان میں اختلاف کرتے تھے، بلاشبہ اللہ نہیں ہدایت کرتا اس کو جو ہے جھوٹا ناشکرا(3)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt