Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 38
- SuraName
- تفسیر سورۂ ص
- SegmentID
- 1316
- SegmentHeader
- AyatText
- {84 ـ 85} {قال} الله تعالى: {فالحقُّ والحقَّ أقولُ}؛ أي: الحقُّ وصفي والحقُّ قولي، {لأملأنَّ جهنَّم منك ومِمَّن تَبِعَكَ منهم أجمعينَ}.
- AyatMeaning
- [84، 85] ﴿قَالَ ﴾ اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: ﴿فَالْحَقُّ١ٞ وَالْحَقَّ اَ٘قُوْلُ﴾ ’’سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں۔‘‘ یعنی حق میرا وصف اور حق میرا قول ہے ﴿لَاَمْلَ٘ــَٔنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَمِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ ﴾ ’’کہ میں تجھ سے اور ان سے جو تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم کو بھردوں گا۔‘‘
- Vocabulary
- AyatSummary
- [84،
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF