Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 37
- SuraName
- تفسیر سورۂ صافات
- SegmentID
- 1290
- SegmentHeader
- AyatText
- {إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ (40) أُولَئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَعْلُومٌ (41) فَوَاكِهُ وَهُمْ مُكْرَمُونَ (42) فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ (43) عَلَى سُرُرٍ مُتَقَابِلِينَ (44) يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِكَأْسٍ مِنْ مَعِينٍ (45) بَيْضَاءَ لَذَّةٍ لِلشَّارِبِينَ (46) لَا فِيهَا غَوْلٌ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنْزَفُونَ (47) وَعِنْدَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ عِينٌ (48) كَأَنَّهُنَّ بَيْضٌ مَكْنُونٌ (49)}.
- AyatMeaning
- سوائے اللہ کے بندوں کے جو چنے ہوئے ہیں(40) یہی لوگ ہیں ان کے لیے ہے رزق معلوم (41) میوے (جنت کے) اور وہ معزز ہوں گے (42) باغوں میں نعمت کے (43) اوپر تختوں کے ایک دوسرے کے سامنے (44) پھرایا جائے گا ان پر (شراب کا) بھرا جام جاری چشمے سے (45) سفید لذت(والی) پینے والوں کے لیے (46) نہ ہوگا اس میں(اس سے) سر کا چکرانا اور نہ وہ اس سے مدہوش ہوں گے (47) اور ان کے پاس ہوں گی نیچی نگاہ رکھنے والیاں بڑی آنکھوں والیاں (48) گویا کہ وہ (شتر مرغ کے) انڈے ہیں پردے میں چھپا کر رکھے ہوئے(49)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt