Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 37
- SuraName
- تفسیر سورۂ صافات
- SegmentID
- 1288
- SegmentHeader
- AyatText
- {احْشُرُوا الَّذِينَ ظَلَمُوا وَأَزْوَاجَهُمْ وَمَا كَانُوا يَعْبُدُونَ (22) مِنْ دُونِ اللَّهِ فَاهْدُوهُمْ إِلَى صِرَاطِ الْجَحِيمِ (23) وَقِفُوهُمْ إِنَّهُمْ مَسْئُولُونَ (24) مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُونَ (25) بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ (26)}.
- AyatMeaning
- (اے فرشتو!) اکٹھا کر دو ان لوگوں کو جنھوں نے ظلم کیا اور ان کے جوڑوں کو اور (ان کو) جن کی تھے وہ عبادت کرتے (22) سوائے اللہ کے پس ہانک لے جاؤ ان کو جہنم کے راستے کی طرف (23) اور (ابھی) ٹھہراؤ ان کو ، بلاشبہ یہ باز پرس کیے جائیں گے (24) کیا ہوا تمھیں، نہیں تم ایک دوسرے کی مدد کرتے؟ (25)بلکہ وہ آج (سب) فرماں بردار ہیں (26)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt