Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 37
- SuraName
- تفسیر سورۂ صافات
- SegmentID
- 1286
- SegmentHeader
- AyatText
- صاف {وَالصَّافَّاتِ صَفًّا (1) فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا (2) فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا (3) إِنَّ إِلَهَكُمْ لَوَاحِدٌ (4) رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَرَبُّ الْمَشَارِقِ (5) إِنَّا زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِزِينَةٍ الْكَوَاكِبِ (6) وَحِفْظًا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ مَارِدٍ (7) لَا يَسَّمَّعُونَ إِلَى الْمَلَإِ الْأَعْلَى وَيُقْذَفُونَ مِنْ كُلِّ جَانِبٍ (8) دُحُورًا وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ (9) إِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ ثَاقِبٌ (10) فَاسْتَفْتِهِمْ أَهُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمْ مَنْ خَلَقْنَا إِنَّا خَلَقْنَاهُمْ مِنْ طِينٍ لَازِبٍ (11)}.
- AyatMeaning
- قسم ہے صف بنانےوالے (فرشتوں) کی قطار باندھ کر(1) پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر(2) پھر قرآ ن پڑ ھنے والوں کی (3)بلاشبہ تمھارا معبود البتہ ایک ہے (4) (وہی ہے) رب آسمانوں ا ور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان میں ہے اور رب (تمام) مشرقوں کا (5) بے شک ہم نے زینت دی آسمانِ دنیا کو ایک آرائش ( یعنی ) ستاروں سے(6) اور حفاظت کے لیے ہر شیطان سرکش سے(7) (تاکہ) نہ سن پائیں وہ (باتیں ) عالم بالا کی اور پھینکے جاتے ہیں (شہاب ان پر) ہر جانب سے (8) (ان کو) بھگانے کے لیے، اور ان کے لیے عذاب ہے ہمیشہ رہنے والا (9) مگر جو اچک لے (شیطان) جھٹ تو پیچھے لگتا ہے اس کے ستارہ چمکتا ہوا (10) پس پوچھیے ان سے، کیا وہ زیادہ سخت ہیں پیدائش میں یا وہ جن کو پیدا کیا ہم نے؟ بے شک پیدا کیا ہم نے ان (انسانوں) کو چپکتی مٹی سے (11)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt