Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 33
- SuraName
- تفسیر سورۂ اَحزاب
- SegmentID
- 1226
- SegmentHeader
- AyatText
- {54} ثم قال تعالى: {إن تُبْدوا شيئاً}؛ أي: تظهروه، {أوْ تُخفوه فإنَّ الله كان بكلِّ شيءٍ عليماً}: يعلم ما في قلوبكم، وما أظهرتموه؛ فيجازيكم عليه.
- AyatMeaning
- [54] پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: ﴿اِنْ تُبْدُوْا شَیْـًٔؔا ﴾ یعنی اگر تم کسی چیز کو ظاہر کرو ﴿اَوْ تُخْفُوْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُ٘لِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا ﴾ ’’ یا اس کو تم چھپاؤ، تو اللہ ہر چیز کو جاننے والا ہے۔‘‘ یعنی جو کچھ تمھارے دلوں میں ہے اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اللہ تعالیٰ اسے خوب جانتا ہے اور وہ تمھیں اس کی جزا دے گا۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [54]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF