Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 29
- SuraName
- تفسیر سورۂ عنکبوت
- SegmentID
- 1144
- SegmentHeader
- AyatText
- {وَإِلَى مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا فَقَالَ يَاقَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَارْجُوا الْيَوْمَ الْآخِرَ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ (36) فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ (37)}.
- AyatMeaning
- اور (بھیجا ہم نے) مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو تو اس نے کہا، اے میری قوم! عبادت کرو تم اللہ کی اور امید رکھو تم یوم آخرت کی اورنہ پھرو تم زمین میں فساد کرتے ہوئے (36) پس انھوں نے جھٹلایا اسے تو پکڑ لیا انھیں زلزلے نے، پس ہو گئے وہ اپنے گھروں میں (مردہ) گھٹنوں کے بل گرے ہوئے (37)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt