Details

Tbl_TFsadiQuraanSummary


SuraNo
22
SuraName
تفسیر سورۂ حج
SegmentID
1003
SegmentHeader
AyatText
{يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ارْكَعُوا وَاسْجُدُوا وَاعْبُدُوا رَبَّكُمْ وَافْعَلُوا الْخَيْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ (77) وَجَاهِدُوا فِي اللَّهِ حَقَّ جِهَادِهِ هُوَ اجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجٍ مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ وَفِي هَذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَاعْتَصِمُوا بِاللَّهِ هُوَ مَوْلَاكُمْ فَنِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ (78)}.
AyatMeaning
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! رکوع کرواور سجدہ کرو اور عبادت کرو اپنے رب کی اور کرو بھلائی (کے کام) تاکہ تم فلاح پاؤ (77) اور جہاد کرو تم اللہ کی راہ میں جیسا کہ حق ہے اس کے جہاد کرنے کا اسی نے پسند کیا تمھیں اور نہیں رکھی اس نے تم پر دین میں کوئی تنگی (مانند) دین تمھارے باپ ابراہیم کے اسی نے نام رکھا تمھارا مسلمان اس (قرآن) سے پہلے اور اس (قرآن) میں بھی ،تاکہ ہوں رسول اللہ(e) گواہ تم پراور تم ہو گواہ اوپر لوگوں کے، پس قائم کرو تم نماز اور ادا کرو زکاۃاور مضبوطی سے پکڑو تم اللہ کو، وہی کارساز ہے تمھارا، پس بہترین کارساز ہے وہ اور بہترین مدد گار ہے وہ (78)
Vocabulary
AyatSummary
Conclusions
LangCode
ur
TextType
Utxt

Edit | Back to List