Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 22
- SuraName
- تفسیر سورۂ حج
- SegmentID
- 1001
- SegmentHeader
- AyatText
- {يَاأَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسْتَمِعُوا لَهُ إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَنْ يَخْلُقُوا ذُبَابًا وَلَوِ اجْتَمَعُوا لَهُ وَإِنْ يَسْلُبْهُمُ الذُّبَابُ شَيْئًا لَا يَسْتَنْقِذُوهُ مِنْهُ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالْمَطْلُوبُ (73) مَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ (74)}.
- AyatMeaning
- اے لوگو! بیان کی گئی ہے ایک مثال، پس کان لگاؤ تم اس کے لیے (غور سے سنو)، بے شک وہ لوگ جنھیں تم پکارتے ہو سوائے اللہ کے، ہرگز نہیں پیدا کر سکیں گے وہ ایک مکھی بھی اگر چہ اکٹھے ہو جائیں وہ اس کے لیے اور اگر چھین لے ان سے مکھی کچھ تو نہیں چھڑا سکتے وہ اس کو اس سے ، کمزور ہے طلب کرنے والا (عابد) اور وہ جس سے طلب کیا جاتا ہے (معبود) (73) نہیں قدر کی انھوں نے اللہ کی جس طرح حق ہے اس کی قدر کرنے کا، بے شک اللہ البتہ نہایت قوت والا غالب ہے (74)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt