Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 22
- SuraName
- تفسیر سورۂ حج
- SegmentID
- 999
- SegmentHeader
- AyatText
- {لِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا هُمْ نَاسِكُوهُ فَلَا يُنَازِعُنَّكَ فِي الْأَمْرِ وَادْعُ إِلَى رَبِّكَ إِنَّكَ لَعَلَى هُدًى مُسْتَقِيمٍ (67) وَإِنْ جَادَلُوكَ فَقُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَ (68) اللَّهُ يَحْكُمُ بَيْنَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كُنْتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ (69) أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّ ذَلِكَ فِي كِتَابٍ إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ (70)}.
- AyatMeaning
- واسطے ہر امت کے مقرر کیا ہے ہم نے طریقہ عبادت کا، وہ بجالانے والے ہیں اس کو، پس نہ جھگڑا کریں وہ آپ سے اس معاملے میں اور آپ بلائیں طرف اپنے رب کی ، بلاشبہ آپ البتہ اوپر راہ راست کے ہیں (67) اور اگر وہ (لوگ) جھگڑا کریں آپ سے تو آپ کہہ دیجیے! اللہ خوب جانتا ہے ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو (68) اللہ ہی فیصلہ کرے گا تمھارے درمیان دن قیامت کے ان باتوں میں کہ تھے تم ان میں اختلاف کرتے (69) کیا نہیں جانتے آپ کہ بے شک اللہ ہی جانتا ہے جو کچھ آسمان اور زمین میں ہے؟ بلاشبہ یہ (سب کچھ) لوح محفوظ میں (درج) ہے، بے شک یہ اوپر اللہ کے آسان ہے (70)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt