Details

Tbl_TFsadiQuraanSummary


SuraNo
16
SuraName
تفسیر سورۂ نحل
SegmentID
778
SegmentHeader
AyatText
{83} فإذا أدَّيْت ما عليك؛ فحسابُهم على الله؛ فإنَّهم يَرَوْنَ الإحسان ويعرفون نعمةَ الله، ولكنَّهم يُنْكِرونَها ويَجْحَدونها. {وأكثرُهُم الكافرونَ}: لا خير فيهم، وما ينفعهم توالي الآيات؛ لفساد مشاعرهم وسوء قصودهم، وسيَرَوْنَ جزاء الله لكلِّ جبارٍ عنيدٍ كفورٍ للنعم متمرِّدٍ على الله وعلى رسله.
AyatMeaning
[83] جب آپ نے یہ فرض ادا کر دیا تو ان کا حساب اللہ کے پاس ہے اس لیے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے احسان کو دیکھ رہے ہیں اور اس کی نعمت کو پہنچانتے ہیں مگر اس کا انکار کر دیتے ہیں ۔ ﴿ وَاَكْثَرُهُمُ الْ٘كٰفِرُوْنَ ﴾ ’’اور ان کے اکثر لوگ انکار کرنے والے ہیں ‘‘ ان میں کوئی بھلائی نہیں ، آیات الٰہی کا بار بار آنا بھی انھیں کوئی فائدہ نہیں دیتا کیونکہ ان کی عقل فساد کا اور ان کا قصد برائی کا شکار ہیں ، وہ عنقریب دیکھ لیں گے کہ اللہ تعالیٰ حق کے ساتھ عناد رکھنے والے جابر، اس کی نعمتوں کی ناشکری کرنے والے اور اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ تکبر سے پیش آنے والے کو سزا دے گا۔
Vocabulary
AyatSummary
[83]
Conclusions
LangCode
ur
TextType
UTF

Edit | Back to List