Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 15
- SuraName
- تفسیر سورۂ حجر
- SegmentID
- 741
- SegmentHeader
- AyatText
- {65} {فأسْرِ بأهلك بقِطْع من الليل}؛ أي: في أثنائه حين تنام العيون ولا يدري أحدٌ عن مَسْراك. {ولا يَلْتَفِتْ منكم أحدٌ}؛ أي: بل بادروا وأسرعوا، {وامْضوا حيثُ تُؤْمَرون}: كأنَّ معهم دليلاً يدلُّهم على أين يتوجَّهون.
- AyatMeaning
- [65] ﴿ؔ فَاَسْرِ بِاَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ الَّیْلِ ﴾ ’’پس لے نکل اپنے گھر والوں کو کچھ رات رہے سے‘‘ یعنی رات کے اوقات میں جب لوگ سو رہے ہوں اور کسی کو آپ کے نکل جانے کا علم نہ ہو ﴿ وَاتَّ٘بِـعْ اَدْبَ٘ارَهُمْ وَلَا یَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ ﴾ ’’اور تو ان کے پیچھے چل اور تم میں سے کوئی مڑ کر نہ دیکھے‘‘ یعنی جلدی سے نکل جاؤ ﴿ وَّامْضُوْا حَیْثُ تُؤْمَرُوْنَ ﴾ ’’اور چلے جاؤ جہاں تم کو حکم دیا جاتا ہے‘‘ گویا ان کے ساتھ کوئی رہبر تھا جو ان کی راہنمائی کرتا تھا کہ انھیں کہاں جانا ہے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [65]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF