Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 15
- SuraName
- تفسیر سورۂ حجر
- SegmentID
- 741
- SegmentHeader
- AyatText
- {61 ـ 62} {فلما جاء آلَ لوطٍ المرسلونَ قال} لهم لوط: {إنَّكم قوم مُنْكَرونَ}؛ أي: لا أعرفكم، ولا أدري من أنتم.
- AyatMeaning
- [62,61] ﴿ فَلَمَّا جَآءَؔ اٰلَ لُوْطِ ِ۟ الْ٘مُرْسَلُوْنَ ﴾ ’’پس جب فرشتے آل لوط کے پاس آئے۔‘‘ ﴿ قَالَ ﴾ تو لوطu نے فرشتوں سے کہا: ﴿ اِنَّـكُمْ قَوْمٌ مُّؔنْؔكَرُوْنَ ﴾ ’’بے شک تم اوپرے لوگ ہو‘‘ یعنی میں تمھیں پہچانتا نہیں ہوں اور میں نہیں جانتا کہ تم کون ہو۔ انھوں نے جواب دیا۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [62,
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF