Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 7
- SuraName
- تفسیر سورۂ اعراف
- SegmentID
- 477
- SegmentHeader
- AyatText
- {114} فقالَ فرعونُ: {نعم}: لكم أجر، {وإنَّكم لمن المقرَّبين}: فوعَدَهم الأجر والتقريب وعلو المنزلة عنده؛ ليجتهدوا ويبذُلوا، وسعهم وطاقتهم في مغالبة موسى.
- AyatMeaning
- [114] ﴿قَالَ ﴾ فرعون نے کہا ﴿نَعَمْ﴾ ہاں تمھیں انعام سے نوازا جائے گا ﴿ وَاِنَّـكُمْ لَ٘مِنَ الْ٘مُقَرَّبِیْنَ۠ ﴾ ’’(اور اس پر مستزاد یہ کہ) تم میرے مقربین میں سے ہو گے۔‘‘ فرعون نے جادوگروں کو انعام و اکرام دینے، ان کو اپنے مقربین میں شامل کرنے اور ان کی قدر و منزلت بڑھانے کا وعدہ کر لیا تاکہ وہ موسیٰu کے مقابلے میں اپنی پوری طاقت صرف کر دیں ۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [114
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF