Details

Tbl_TFsadiQuraanSummary


SuraNo
4
SuraName
تفسیر سورۂ نساء
SegmentID
274
SegmentHeader
AyatText
{أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ قِيلَ لَهُمْ كُفُّوا أَيْدِيَكُمْ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ فَلَمَّا كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقِتَالُ إِذَا فَرِيقٌ مِنْهُمْ يَخْشَوْنَ النَّاسَ كَخَشْيَةِ اللَّهِ أَوْ أَشَدَّ خَشْيَةً وَقَالُوا رَبَّنَا لِمَ كَتَبْتَ عَلَيْنَا الْقِتَالَ لَوْلَا أَخَّرْتَنَا إِلَى أَجَلٍ قَرِيبٍ قُلْ مَتَاعُ الدُّنْيَا قَلِيلٌ وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ لِمَنِ اتَّقَى وَلَا تُظْلَمُونَ فَتِيلًا (77) أَيْنَمَا تَكُونُوا يُدْرِكْكُمُ الْمَوْتُ وَلَوْ كُنْتُمْ فِي بُرُوجٍ مُشَيَّدَةٍ}.
AyatMeaning
کیا نہیں دیکھا آپ نے طرف ان لوگوں کی کہ کہا گیا ان سے، روکے رکھو تم اپنے ہاتھ اور قائم کرو نماز اور دو تم زکاۃ، پھر جب لکھ دیا (فرض کر دیا) گیا ان پر لڑنا، تب ایک فریق ان میں سے ڈرتا تھا وہ لوگوں سے، مانند ڈرنے کے اللہ سے یا اس سے بھی زیادہ سخت ڈرنااور کہا انھوں نے، اے ہمارے رب! کیوں لکھا (فرض کیا) تونے ہم پر لڑنا؟ کیوں نہ مہلت دی تونے ہمیں ایک مدت قریب تک؟ کہہ دیجیے! فائدہ دنیا کا تھوڑا ہے اور آخرت بہتر ہے اس کے لیے جس نے تقویٰ اختیار کیا اور نہ ظلم کیے جاؤ گے تم تاگے برابر(77) جہاں کہیں بھی ہوگے تم! پا لے گی تمھیں موت خواہ ہو تم قلعہ ہائے مضبوط میں اور اگر پہنچے ان کو کوئی بھلائی تو کہتے ہیں یہ اللہ کی طرف سے ہے اور اگر پہنچے ان کو کوئی برائی (تکلیف) تو کہتے ہیں یہ تیری طرف سے ہے، کہہ دیجیے! سب کچھ اللہ کی طرف سے ہے، پس کیا حال ہے ان لوگوں کا؟ نہیں قریب کہ سمجھیں بات کو(78) جو پہنچے (اے انسان!) تجھ کو کوئی بھلائی تو (وہ) اللہ کی طرف سے ہے اور جو پہنچے تجھ کو برائی (تکلیف) تو (وہ) تیری اپنی طرف سے ہےاور بھیجا ہم نے آپ کو لوگوں کے لیے رسول بنا کراور کافی ہے اللہ گواہ(79)
Vocabulary
AyatSummary
Conclusions
LangCode
ur
TextType
Utxt

Edit | Back to List